دیر و حرم (مندر-مسجد)

جو آپ کے در کو ہی ، سمجھنے لگا کعبہ

کیا اس کو بھلا دیر و حرم یاد رہیں گے

اقبال بھارتی

وہ حرم میں ہے اور نہ دیر میں ہے

ہم تو دونوں جگہ پکار آئے

عرش ملسیانی

میں انساں ہوں ، مجھے انسانیت سے پیار ہے لوگو

فقط دیر و حرم کی پاسبانی میں نہیں کرتا

اشوک ساہنی